هم لوگ دوسروں سے تو آذاد هو گے هیں۔مگر کبھی کسی نے ی سوچ هے ک هم بھی بھی غلام هے وه بھی اپنے نفس کے۔جب اس سے آذادی حاصل کر لی۔تو اس وقت حقیقت میں همیں آذاد هوگے۔ جس نے اپنے نفس کو مر دیا ۔اس نے رب کو پا لیا۔
> غزل اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا. اب اگر اور آزماؤ گے تو مر جاؤں گا. اک عارضی مسافر ہوں میںتیری کشتی میں. دوست تو جہاں مجھ سے کہے گا میں اتر جاؤں گا ہاتھ پکڑو گے تو سایہ بن کے ساتھ رھوں گا ہاتھ چھوڑو گے تو ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاؤںگا
Comments
Post a Comment