ڈیوڈکیروٹن کون ہے اور کیسے کام کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟

                                                   السلام   وعلیکم  
ڈیوڈکیروٹن امریکہ کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور آرسٹا نیٹ ورک کے شریک کے بانی ہیں اورگوگل میں سرمایہ کاری کرنے والے  1998 میں اولین افراد میں سے ایک ہے ان کے اثاثوں کی مالیت 2.9 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے پروفیسر ڈیوڈ نے 2006 میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں پرتعیش طرز زندگی کے خلاف ہوں جو لوگ درجنوں باتھ کے رومزساتھ ساتھ محل نما گھر تعمیر کرتے ہیں ان کے اندر کچھ نہ کچھ غلط ہوتا ہے یہ پروفیسر اب بھی 1986 کی واکس ویگن وینا گون ڈرائیو کرتے ہیں اور گزشتہ 30 برس سے ایک ہی گھر میں رہتے آرہے ہیں یہاں تک کہ اپنے بال بھی خود کاٹتے ہیں اور ٹی بیگز کو بھی کی کئی بار دوبارہ استعمال کر لیتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

اصل آذادی

غزل

شاعری