سوموار کے دن کی فضیلت
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت
آپ بروز سوموار پیدا ہوئے صحیح مسلم کی ابو قتادہ کی روایت کے مطابق کسی ا عرابی نے پوچھا،یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوموار کے روز کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں تو آپ نے فرمایا اسی روز میری ولادت ہوئی اور اسی روز مجھے نبوت نصیب ہوئی امام احمد ابن عباس سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نبوت سے سرفراز ہوئے اور اسی روز ہجرت کے لیے مکہ سے روانہ ہوئے اور اسی روز مدینہ تشریف لائے اوہ فوت ہوئے اسی روز بیت اللہ میں حجراسود رکھا اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 571 عیسوی کو پیدا ہوئے

Comments
Post a Comment